Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ
0
1285. حَدِيثُ أُمِّ أَيْمَنَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27364
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ , عَنْ مَكْحُولٍ , عَنْ أُمِّ أَيْمَنَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " لَا تَتْرُكْ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا , فَإِنَّهُ مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ مُتَعَمِّدًا , فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَرَسُولِهِ" .
حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جان بوجھ کر نماز کو ترک مت کیا کرو، اس لئے کہ جو شخص جان بوجھ کر نماز کو ترک کرتا ہے، اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لانقطاعه، مكحول لم يسمع من أم أيمن