Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسند النساء
0
1221. حَدِيثُ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27096
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ , حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْر ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنِ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " الْإِيمَانُ بِاللَّه، وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّه، وَحَجٌّ مَبْرُورٌ" ، قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ:" أَوْ حَجٌّ مَبْرُورٌ".
حضرت شفاء رضی اللہ عنہا جو مہاجر خواتین میں سے تھیں، سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے افضل عمل کیا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ پر ایمان لانا، جہاد فی سبیل اللہ اور حج مبرور۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل من آل أبى حثمة ، ولا ضطرابه، والمسعودي مختلط، وقد سمع منه هاشم بعد الاختلاط