Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسند النساء
0
1221. حَدِيثُ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 27094
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَال: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِي ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنِ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللَّهِ وَكَانَتْ امْرَأَةً مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ , قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ، عَنْ أَفْضَلِ الْأَعْمَالِ، فَقَالَ: " إِيمَانٌ بِاللَّهِ، وَجِهَادٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَل، وَحَجٌّ مَبْرُورٌ" .
حضرت شفاء رضی اللہ عنہا جو مہاجر خواتین میں سے تھیں، سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ سب سے افضل عمل کیا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ پر ایمان لانا، جہاد فی سبیل اللہ اور حج مبرور۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل من آل أبى حثمة، ولاضطرابه، والمسعودي مختلط ، وقد سمع منه هاشم بعد الاختلاط