Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسند النساء
0
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 26291
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ , عَنْ عَائِشَةَ , وقَالَ مَرَّةً أُخْرَى الْخَفَّافُ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُصِيبُ مِنَ الرُّءُوسِ وَهُوَ صَائِمٌ" , وقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , يَعْنِي فِي حَدِيثِهِ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , وَكَذَا قَالَ الْخَفَّافُ مَرَّةً أُخْرَى.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے ہوتے تب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے سر کا بوسہ لیتے تھے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی مروی ہے۔

حكم دارالسلام: حديث عائشة إسناده صحيح، م: 1106