Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسند النساء
0
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
0
حدیث نمبر: 26127
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ دَايَنَ النَّاسَ بِدَيْنٍ يَعْلَمُ اللَّهُ مِنْهُ أَنَّهُ حَرِيصٌ عَلَى أَدَائِهِ , كَانَ مَعَهُ مِنَ اللَّهِ عَوْنٌ وَحَافِظٌ" , وَأَنَا أَلْتَمِسُ ذَلِكَ الْعَوْنَ .
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس شخص کی نیت قرض ادا کرنے کی ہو تو اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے شامل حال رہتی ہے، میں وہی مدد حاصل کرنا چاہتی ہوں۔

حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه لأن محمد بن على لم يسمع من عائشة