Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
0
1075. حَدِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 23566
قَرَأْتُ عَلَى عَبدِ الرَّحْمَنِ : مَالِكٌ ، عَنْ يَحْيَى بنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَدِيِّ بنِ ثَابتٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عُبيْدِ اللَّهِ بنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ، أَنَّ أَبا أَيُّوب الْأَنْصَارِيَّ أَخْبرَهُ أَنَّهُ " صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ الْمَغْرِب وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا بالْمُزْدَلِفَةِ" .
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز اکٹھی ادا فرمائی۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1674، م: 1287