Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
0
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 22923
حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بنُ الْحَارِثِ ، عَنْ جَعْفَرِ بنِ رَبيعَةَ ، عَنْ ابنِ هُرْمُزَ ، عَنِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا " سَجَدَ تَجْنَحُ فِي سُجُودِهِ حَتَّى يُرَى وَضَحُ إِبطَيْه" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 3564، م: 495، وهذا إسناد ضعيف لضعف رشدين، لكنه توبع