Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
صحيح البخاري
كِتَاب الْأَحْكَامِ
کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں
34. بَابُ الأَلَدِّ الْخَصِمِ:
باب: الدالخصم کا بیان۔
وَهْوَ الدَّائِمُ فِي الْخُصُومَةِ. {لُدًّا} عُوجًا.
یعنی اس شخص کا بیان جو ہمیشہ لوگوں سے لڑتا جھگڑتا رہے
«لدا»
یعنی ٹیڑھی۔