Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ
0
320. حَدِیث رَجل مِن اَهلِ المَدِینَةِ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
0
حدیث نمبر: 16396
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعَهُ" يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَ يس وَالْقُرْآنِ الْحَكِيم".
اہل مدینہ میں سے ایک صحابی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو نماز فجر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سورت ق اور سورت یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح دون قوله: يس والقرآن الحكيم لتفرد سماك بن حرب به، وهو ممن لا يحتمل تفرده، وقد اختلف عليه فيه