Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
0
167. حَدِيثُ فَرْوَةَ بْنِ مُسَيْكٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15742
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ فَرْوَةَ بْنَ مُسَيْكٍ الْمُرَادِيَّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَرْضًا عِنْدَنَا يُقَالُ لَهَا: أَرْضُ أَبْيَنَ، هِيَ أَرْضُ رُفْقَتِنَا وَمِيرَتِنَا، وَإِنَّهَا وَبِئَةٌ أَوْ قَالَ: إِنَّ بِهَا وَبَاءً شَدِيدًا , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَعْهَا عَنْكَ، فَإِنَّ مِنَ الْقَرَفِ التَّلَفَ".
سیدنا فروہ بن مسیک سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے جسے ارض بین کہا جاتا ہے وہ ہمارے کھیت اور غلہ کی جگہ ہے لیکن وہاں مختلف آفتیں آتی رہتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس جگہ کو چھوڑ دو کیونکہ وباء کے علاقے میں رہنا موت کا سبب بن جاتا ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لإبهام الرجل الذى سمع فروة بن مسيك، ولجهالة يحيى بن عبدالله