مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
0
132. حَدِیث مَالِكِ بنِ الحوَیرِثِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر: 15601
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ وَلِصَاحِبٍ لَهُ:" إِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَأَذِّنَا وَأَقِيمَا" وَقَالَ مَرَّةً:" فَأَقِيمَا، ثُمَّ لِيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا" , قَالَ خَالِدٌ: فَقُلْتُ لِأَبِي قِلَابَةَ فَأَيْنَ الْقِرَاءَةُ؟ قَالَ: إِنَّهُمَا كَانَا مُتَقَارِبَيْنِ.
سیدنا مالک بن حویرث سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اور ان کے ایک ساتھی سے فرمایا: جب نماز کا وقت آ جائے تو اذان دو اور اقامت کہواور جو سب سے بڑا ہواسے امامت کر نی چاہئے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 630، م: 674