Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
0
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15294
رقم الحديث: 14997 (حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ , حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ , حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اللَّهُمَّ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ , فَأَيُّمَا رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ سَبَبْتُهُ , أَوْ جَلَدْتُهُ , أَوْ لَعَنْتُهُ , فَاجْعَلْهَا لَهُ زَكَاةً وَأَجْرًا"۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی آ کر م صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں بھی ایک انسان ہوں اے اللہ میرے منہ سے جس مسلمان کے لیے سخت کلمات نکل جائیں وہ اس کے لئے باعث تزکیہ واجر ثواب بنادے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2602، وانظر ما بعدہ