صحيح البخاري
كِتَاب الْأَذَانِ
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
52. بَابُ مَتَى يَسْجُدُ مَنْ خَلْفَ الإِمَامِ:
باب: امام کے پیچھے مقتدی کب سجدہ کریں؟
قَالَ أَنَسٌ: فَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا.
اور انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ جب امام سجدہ کرے تو تم لوگ بھی سجدہ کرو (یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے)۔