Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
0
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15080
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , حَدَّثَنَا ابْنُ عَقِيلٍ , عَنْ جَابِرٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا , فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روٹی اور گوشت تناول فرمایا: اور تازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھ لی۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبدالله بن محمد بن عقيل، وهو متابع