Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
0
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 15055
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي يَوْمَ الْعِيدِ , ثُمَّ يَخْطُبُ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلے نماز پڑھاتے تھے نماز کے بعد لوگوں سے خطاب فرماتے تھے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، حجاج بن أرطاة النخعي مدلس وقد عنعنه، لكنه قد توبع، انظر: 14163