مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
0
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
0
حدیث نمبر: 5042
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ ، سَمِعْتُ عَوْنًا الْأَزْدِيَّ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ أَمِيرًا عَلَى فَارِسَ، فَكَتَبَ إِلَى ابْنِ عُمَرَ يَسْأَلُهُ عَنِ الصَّلَاةِ؟ فَكَتَبَ ابْنُ عُمَرَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا خَرَجَ مِنْ أَهْلِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، حَتَّى يَرْجِعَ إِلَيْهِمْ".
عون ازدی کہتے ہیں کہ عمر بن عبیداللہ بن معمر ”جو کہ فارس کے گورنر تھے“ نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ایک خط لکھا، جس میں ان سے نماز کے متعلق پوچھا، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جواب میں لکھ بھیجا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر سے نکل جاتے تو واپس آنے تک دو رکعتیں ہی پڑھتے تھے (قصر نماز مراد ہے)۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، عون الأزدي لم يرو عنه سوى أبى فروة الهمداني، ولم يوثقه غير ابن حبان، فهو فى عداد المجهولين.