Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
0
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر: 4141
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ السُّدِّيِّ ، عَنْ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ : وَإِنْ مِنْكُمْ إِلا وَارِدُهَا سورة مريم آية 71، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَرِدُ النَّاسُ النَّارَ كُلُّهُمْ، ثُمَّ يَصْدُرُونَ عَنْهَا بِأَعْمَالِهِمْ".
سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے ہر شخص جہنم میں وارد ہو گا کی تفسیر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر انسان جہنم میں داخل ہو گا، بعد میں اپنے اعمال کے مطابق وہاں سے نکل آئے گا۔

حكم دارالسلام: إسناده حسن، إسماعيل السدي، مختلف فيه، وحديثه لا يرقي إلى الصحة.