صحيح البخاري
كِتَاب الْأَدَبِ
کتاب: اخلاق کے بیان میں
28. بَابُ الْوَصَاةِ بِالْجَارِ:
باب: پڑوسی کے حقوق کا بیان۔
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِلَى قَوْلِهِ مُخْتَالا فَخُورًا سورة النساء آية 36
اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ نساء میں) فرمان «واعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وبالوالدين إحسانا» ”اور اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو۔“ ارشاد «مختالا فخورا» تک۔