صحيح البخاري
كِتَاب الْأَدَبِ
کتاب: اخلاق کے بیان میں
6. بَابُ عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ مِنَ الْكَبَائِرِ:
باب: والدین کی نافرمانی بہت ہی بڑے گناہ میں سے ہے۔
قَالَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اس کو عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے۔