مسند احمد
وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم
0
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
0
حدیث نمبر: 3488
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى أَنْ يَنْزِلَ الْأَبْطَحَ، وَيَقُولُ: إِنَّمَا أَقَامَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ".
عطاء کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ابطح میں پڑاؤ کرنے کے قائل نہ تھے، اور فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں صرف سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وجہ سے قیام کیا تھا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لعنعنة الحجاج بن أرطاة