صحيح البخاري
كِتَاب اللِّبَاسِ
کتاب: لباس کے بیان میں
71. بَابُ الذَّوَائِبِ:
باب: گیسوؤں کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 5919M
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ بِهَذَا، وَقَالَ:" بِذُؤَابَتِي أَوْ بِرَأْسِي".
ہم سے عمرو بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہم کو ابوبشر نے خبر دی، پھر یہی حدیث نقل کی اس میں یوں ہے کہ میری چوٹی پکڑ کر یا میرا سر پکڑ کر آپ نے مجھے اپنے داہنے جانب کر دیا۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»