Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مسنَد اَهلِ البَیتِ رِضوَان اللَّهِ عَلَیهِم اَجمَعِینَ
0
19. حَدِیث الحسَینِ بنِ عَلِیّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
0
حدیث نمبر: 1734
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ , قَالَا: أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي هِشَامٍ ، قَالَ عَبَّادٌ: ابْنُ زِيَادٍ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ فَاطِمَةَ ابْنَةِ الْحُسَيْنِ ، عَنْ أَبِيهَا الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ:" مَا مِنْ مُسْلِمٍ وَلَا مُسْلِمَةٍ يُصَابُ بِمُصِيبَةٍ، فَيَذْكُرُهَا، وَإِنْ طَالَ عَهْدُهَا، قَالَ عَبَّادٌ: قَدُمَ عَهْدُهَا، فَيُحْدِثُ لِذَلِكَ اسْتِرْجَاعًا، إِلَّا جَدَّدَ اللَّهُ لَهُ عِنْدَ ذَلِكَ، فَأَعْطَاهُ مِثْلَ أَجْرِهَا، يَوْمَ أُصِيبَ بِهَا".
سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان مرد یا عورت کو کوئی مصیبت پہنچے - خواہ اسے گذرے ہوئے کتنا ہی لمبا عرصہ ہوچکا ہو - اور جب بھی اسے وہ یاد آئے، اس پر وہ «إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ» کہہ لیا کرے تو اللہ تعالیٰ اسے اس پر وہی ثواب عطاء فرمائیں گے جو اس مصیبت پہنچنے کے دن پر عطاء فرمایا تھا۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جداً ، هشام بن أبى هشام متروك وأمه مجهولة .