مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
0
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
0
حدیث نمبر: 1116
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ عَلِيٍّ ،" فَدَعَا ابْنًا لَهُ يُقَالُ لَهُ: عُثْمَانُ، لَهُ ذُؤَابَةٌ".
ہبیرہ بن یریم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، انہوں نے اپنے ایک بیٹے کو بلایا جس کا نام عثمان تھا، اس کے بالوں کی مینڈھیاں بنی ہوئی تھیں۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، شريك النخعي سيء الحفظ