Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند احمد
مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ
0
6. وَمِنْ أَخْبَارِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
0
حدیث نمبر: 546
(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: قَالَ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ : أَنَّ عُثْمَانَ" قُتِلَ فِي أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ".
ابوعثمان کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت ایام تشریق کے درمیان ہوئی ہے۔ (ایام تشریق کو گزرے ہوئے بہت زیادہ دن نہ ہوئے تھے)۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح