صحيح البخاري
كتاب المرضى
کتاب: امراض اور ان کے علاج کے بیان میں
20. بَابُ دُعَاءِ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ:
باب: جو شخص بیمار کی عیادت کو جائے وہ کیا کرے۔
حدیث نمبر: 5675M
وَقَالَ جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، وَحْدَهُ، وَقَالَ: إِذَا أَتَى مَرِيضًا.
اور جریر بن عبدالحمید نے منصور سے، انہوں نے ابوالضحی اکیلے سے یوں روایت کیا کہ ”آپ جب کسی بیمار کے پاس تشریف لے جاتے۔“
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»