مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کی صداقت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی
حدیث نمبر: 6238
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٌو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أَظَلَّتِ الْخَضْرَاءُ وَلَا أَقَلَّتِ الْغَبْرَاءُ أَصْدَقَ مِنْ أبي ذَر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”آسمان تلے روئے زمین پر ابوذر سے زیادہ سچا آدمی کوئی نہیں۔ “ حسن، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3801 وقال: حسن غريب)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: حسن