مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو طیّب و مطیّب کا خطاب
حدیث نمبر: 6235
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: اسْتَأْذَنَ عَمَّارٌ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عمر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں اجازت دے دو۔ بہت ہی اچھے شخص کے لیے خوش آمدید۔ “ حسن، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3798 و قال: حسن صحيح)»
قال الشيخ الألباني: حَسَنٌ
قال الشيخ زبير على زئي: حسن