Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما دنیا کے دو پھول
حدیث نمبر: 6164
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ هُمَا رَيْحَانَيَّ مِنَ الدُّنْيَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَدْ سبَق فِي الْفَصْل الأول
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حسن و حسین دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ ترمذی۔ یہ حدیث فصل اول میں بھی گزر چکی ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (3770 و قال: صحيح) [و ھو في صحيح البخاري (3753)]
٭ وانظر الحديث السابق (6136)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح