مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
اللہ کے لئے سب سے پہلے تیر چلانے والے صحابی
حدیث نمبر: 6113
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيل الله. مُتَّفق عَلَيْهِ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، اللہ کی راہ میں تیر چلانے والا میں پہلا عربی شخص ہوں۔ متفق علیہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3728) و مسلم (16 / 2966)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه