مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
وہ صحابی جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راضی تھے
حدیث نمبر: 6108
عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَا أَحَدٌ أَحَقَّ بِهَذَا الْأَمْرِ مِنْ هَؤُلَاءِ النَّفَرِ الَّذِينَ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَنْهُمْ رَاضٍ فَسَمَّى عَلِيًّا وَعُثْمَانَ وَالزُّبَيْرَ وَطَلْحَةَ وَسَعْدًا وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ان حضرات سے، جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرتے دم تک خوش رہے، اس امر خلافت کا کوئی شخص حق دار نہیں، انہوں نے نام گنوائے، علی، عثمان، زبیر، طلحہ، سعد اور عبد الرحمن رضی اللہ عنہ۔ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3700)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح