مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت ایمان کی علامت
حدیث نمبر: 6100
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُحِبُّ عَلِيًّا مُنَافِقٌ وَلَا يُبْغِضُهُ مُؤْمِنٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب إِسْنَادًا
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”منافق شخص علی سے محبت کرے گا نہ مومن شخص ان سے دشمنی رکھے گا۔ “ احمد، ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث سند کے لحاظ سے حسن غریب ہے۔ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (6/ 292 ح 27040) و الترمذي (2/ 3717 و حسنه و سنده ضعيف)
٭ مساور الحميري مجھول و حديث الترمذي (3736) و مسلم (78) يغني عنه.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف