مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
شیخین رضی اللہ عنہم کو زندگی میں ہی جنت کی بشارت ملی
حدیث نمبر: 6067
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» . فَاطَّلَعَ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ قَالَ: «يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» فَاطَّلَعَ عُمَرُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔ “ ابوبکر رضی اللہ عنہ تشریف لائے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔ “ عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3694)
٭ عبد الله بن عبد القدوس: ضعيف، ضعفه الجمھور و له متابعة ضعيفة مردودة عند الطبراني في الکبير (10/ 206 ح 10344) و الأعمش مدلس و عنعن. إن صح السند إليه.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف