مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
عربوں سے محبت رکھنے کی وجوپات
حدیث نمبر: 6006
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحِبُّوا الْعَرَبَ لِثَلَاثٍ: لِأَنِّي عَرَبِيٌّ وَالْقُرْآنُ عَرَبِيٌّ وَكَلَامُ أَهْلِ الْجَنَّةِ عربيٌّ «. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي» شعب الْإِيمَان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں کے ساتھ تین خصلتوں کی وجہ سے محبت کرو، کیونکہ میں عربی ہوں، قرآن عربی (زبان میں) ہے اور اہل جنت کا کلام عربی میں ہو گا۔ “ اسنادہ موضوع، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده موضوع، رواه البيھقي في شعب الإيمان (1610، 1433، نسخة محققة: 1364، 1496) [والحاکم (4/ 87) والعقيلي في الضعفاء الکبير (3/ 348)]
٭ فيه العلاء بن عمرو الحنفي: کذاب، و علل أخري.»
قال الشيخ الألباني: مَوْضُوع
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده موضوع