مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل
كتاب الفضائل والشمائل
جنت میں سب سے زیادہ تعداد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی ہو گی
حدیث نمبر: 5742
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا أَكْثَرُ الْأَنْبِيَاءِ تَبَعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الجنةِ» . رَوَاهُ مُسلم
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزِ قیامت تمام انبیا ؑ سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے، اور باب جنت پر سب سے پہلے میں دستک دوں گا۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (331/ 196)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح