Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
جہنم کی آگ سیاہ رنگ کی ہو گی
حدیث نمبر: 5673
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُوقِدَ عَلَى النَّارِ أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّى احْمَرَّتْ ثُمَّ أُوقِدَ عَلَيْهَا أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّى ابْيَضَّتْ ثُمَّ أُوقِدَ عَلَيْهَا أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّى اسْوَدَّتْ فَهِيَ سَوْدَاءُ مُظْلِمَةٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہنم کی آگ ہزار برس جلائی گئی تو وہ سرخ ہو گئی، پھر اسے ہزار برس جلایا گیا تو وہ سفید ہو گئی، پھر اسے ہزار برس جلایا گیا تو وہ سیاہ ہو گئی، وہ سیاہ ترین ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (2591) و ابن ماجه (4320)
٭ شريک القاضي مدلس و عنعن و قال أبو ھريرة رضي الله عنه: ’’أترونھا حمراء کنارکم ھذه؟ لھي أسود من القار و القار الزفت‘‘ (الموطأ للإمام مالک (2/ 994) وسنده صحيح و حکمه الرفع. وھو يغني عنه.»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيف

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف