Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق
اہل جنت کی ایک سو بیس قطاریں
حدیث نمبر: 5644
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ ثَمَانُونَ مِنْهَا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَأَ ْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي كتاب الْبَعْث والنشور
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی اس امت کی ہوں گی، اور چالیس باقی تمام امتوں کی ہوں گی۔ حسن، رواہ الترمذی و الدارمی و البیھقی فی کتاب البعث و النشور۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (2546 وقال: حسن) و الدارمي (2/ 337 ح 2838) و البيھقي في البعث و النشور (لم أجده) [و صححه ابن حبان (الموارد: 2639) والحاکم علي شرط مسلم (2/ 81. 82) ووافقه الذهبي]»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: حسن