مشكوة المصابيح
كتاب الفتن
كتاب الفتن
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو شبہ ابن صیاد کے بارے میں
حدیث نمبر: 5501
عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللَّهِ مَا أَشُكُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صيَّادٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «كِتَابِ الْبَعْثِ والنشور»
نافع بیان کرتے ہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کیا کرتے تھے، اللہ کی قسم! مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و البیھقی فی کتاب البعث و النشور۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (4330) و البيھقي في البعث و النشور (لم أجده)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح