مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق
كتاب الرقاق
مجھے کمزور لوگوں میں تلاش کرو
حدیث نمبر: 5246
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ابْغُونِي فِي ضُعَفَائِكُمْ فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ-أَوْ تُنْصَرُونَ-بِضُعَفَائِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنے ضعیفوں میں تلاش کرو، تم اپنے ان کمزوروں ہی کی وجہ سے رزق دیے جاتے یا مدد کیے جاتے ہو۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (3594)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح