Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق
كتاب الرقاق
شراب تمام برائیوں کی جڑ
حدیث نمبر: 5212
وَعَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ: «الْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ وَحُبُّ الدُّنْيَا رَأْسُ كُلِّ خَطِيئَةٍ» قَالَ: وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «أَخِّرُوا النِّسَاءَ حَيْثُ أَخَّرَهُنَّ اللَّهُ» . رَوَاهُ رزين
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دوران خطبہ فرماتے ہوئے سنا: شراب تمام گناہوں کا مجموعہ ہے، عورتیں شیطان کے جال ہیں، اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی اصل و بنیاد ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں، میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: عورتوں کو پیچھے رکھو جیسے اللہ نے انہیں پیچھے رکھا۔ لم اجدہ، رواہ رزین۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده)
٭ و للحديث شاھد عند الدارقطني (4/ 247 ح 4564) وغيره من حديث زيد بن خالد به و سنده ضعيف، فيه عبد الله بن مصعب و أبوه مجھولان.
قوله: ’’أخر و النساء حيث أخرھن الله‘‘ رواه عبد الرزاق (194/3 ح 5115 موقوفًا) عن ابن مسعود رضي الله عنه و سنده ضعيف و للأثر شاھد ضعيف منقطع عند الطبراني في الکبير (9/ 342 ح 9485)»

قال الشيخ الألباني: لاأصل لَهُ مَرْفُوعا

قال الشيخ زبير على زئي: لم أجده