مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
غصہ کا علاج
حدیث نمبر: 5114
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَن َ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «إِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ قَائِمٌ فَلْيَجْلِسْ فَإِنْ ذَهَبَ عَنْهُ الْغَضَبُ وَإِلَّا فَلْيَضْطَجِعْ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے، اگر غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (152/5 ح 21675) و الترمذي (لم أجده) [و أبو داود (4782) و صححه ابن حبان (الموارد: 1973)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح