مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
رحمت و شفقت بدبختوں سے چھین لی جاتی ہے
حدیث نمبر: 4968
عَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تُنْزَعُ الرَّحْمَةُ إِلاَّ مَن شقي» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے ابوالقاسم صادق و مصدوق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کسی بدنصیب شخص ہی سے رحمت سلب کی جاتی ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أحمد (442/2 ح 9700) و الترمذي (1923 وقال: حسن)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن