مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
ہم تجھے اونٹنی کے بچّے دینگے
حدیث نمبر: 4886
وَعَن أنسٍ أَنَّ رَجُلًا اسْتَحْمَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنِّي حَامِلُكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ؟» فَقَالَ: مَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ النَّاقَةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَهَلْ تَلِدُ الْإِبِلُ إِلَّا النُّوقُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سواری طلب کی تو آپ نے فرمایا: ”میں تمہیں اونٹنی کے بچے پر سوار کروں گا۔ “ اس نے عرض کیا: میں اونٹنی کے بچے کو کیا کروں گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹنیاں ہی اونٹ کو جنم دیتی ہیں۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1991 وقال: صحيح غريب) و أبو داود (4998)
٭ حميد الطويل مدلس و عنعن.
تعديلات [4886]:
إسناده صحيح، رواه الترمذي (1991 وقال: صحيح غريب) و أبو داود (4998)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح