مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
مبالغہ آمیز ہر تکلیف گفتگو کی ممانعت
حدیث نمبر: 4785
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلَكَ الْمُتَنَطِّعُونَ» . قَالَهَا ثَلَاثًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تکلف سے کلام کرنے والے ہلاک ہو گئے۔ “ آپ نے تین مرتبہ یہی فرمایا۔ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2670/7)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح