مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
بعض بیان جادو کا اثر رکھتے ہیں
حدیث نمبر: 4784
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بعض شعر پُر حکمت ہوتے ہیں۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6145)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح