مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
روز قیامت باپ کے نام سے پکارا جائے گا
حدیث نمبر: 4768
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ فَأَحْسِنُوا أسمائكم» رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزِ قیامت تمہیں تمہارے اور تمہارے آباء کے نام سے پکارا جائے گا، اپنے نام اچھے رکھو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (194/5 ح 22035) و أبو داود (4948)
٭ قال أبو حاتم الرازي: ’’عبد الله بن أبي زکريا لم يسمع أبا الدرداء‘‘.»
قال الشيخ الألباني: ضعيفٌ
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف