مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
انگور کو عنب یا حبلہ کہو
حدیث نمبر: 4762
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ وَلَكِنْ قُولُوا: الْعِنَبُ والحبلة
اور مسلم ہی کی وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم کرم نہ کہو، بلکہ تم عنب اور حبلہ (انگور) کہو۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2248/12)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح