مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
برہ بدل کر جویریہ نام رکھا
حدیث نمبر: 4757
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُقَالَ: خَرَجَ مِنْ عِنْدِ برة. رَوَاهُ مُسلم
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جویریہ رضی اللہ عنہ کا نام برہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناپسند کرتے تھے کے یوں کہا جائے: وہ برہ کے پاس سے چلے گئے ہیں۔ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2140/16)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح