Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
یہودیوں کی چھینک کا جواب
حدیث نمبر: 4740
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ الْيَهُودُ يَتَعَاطَسُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْجُونَ أَنْ يَقُولَ لَهُمْ: يَرْحَمُكُمُ اللَّهُ فَيَقُولُ: «يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، یہود، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس اس امید پر چھینک مارا کرتے تھے کہ آپ انہیں ((یَرْحَمُکُمُ اللہ)) کہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کہا کرتے تھے: اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کر دے۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (2739 وقال: حسن صحيح) و أبو داود (5038)»

قال الشيخ الألباني: إِسْنَاده جيد

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح