مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
عورت کا سر منڈھوانا جائز نہیں
حدیث نمبر: 4485
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کو اپنے سر کے بال مونڈنے سے منع فرمایا۔ حسن، رواہ النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه النسائي (130/8 ح 5052) [و الترمذي (914. 915)]»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن