مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
مردوں اور عورتوں کا ایک دوسرے کی مشابہت کرنا
حدیث نمبر: 4428
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: لعن الله الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَقَالَ: «أخرجوهم من بُيُوتكُمْ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کے ساتھ مشابہت کرنے والے مردوں اور مردوں کے ساتھ مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی۔ اور فرمایا: ”انہیں اپنے گھروں سے نکال دو۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5886)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح